श्रेणी में वापस जाये

मूल्य 180 INR

Raja Zeeshan Javed
Raja Zeeshan Javed
ऑनलाइन 1 वर्ष पूर्व

पंजीकृत

10 मार्च 2019

भेजे

شفاف ڈرنکنگ واٹر

21 अक्टूबर 2020, 16:45

मध्य प्रदेश, इंदौर

मूल्य 180 INR

पसंदीदाफेवरिट्स में शामिल करें

 विज्ञापन شفاف ڈرنکنگ واٹر

Condition

New

Privat person / Business

Privat person

شاندار بزنس آئیڈیا

ایک شاندار بونس آفر کے ساتھ

تفصیل کے ساتھ پڑھیں اور بونس آفر سے فائدہ اٹھائیں ۔۔!!

السلام علیکم !

شفاف ڈرنکنگ واٹر کی طرف سے محبت بھرا سلام۔۔۔

ہمارے ہاں منرل واٹر اور بیٹری ڈسٹل واٹر کا کام ہے.

ہمارے پاس اس وقت کل (2) آیٹمز ہیں،

آئٹم ۔۔12 اور ۔6 کی پیکنگ میں ہیں ۔۔6 والی پیکنگ 130 اور 12 والی کا 135 روپے ریٹ ہے

جن کی تفصیل درج ذیل ہے۔

1 شفاف ڈرنکنگ واٹر ڈیڑھ لیٹر

2 شفاف ڈرنکنگ واٹر ہاف لیٹر

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

یہ تمام پروڈکٹس ہر شخص کی ضرورت ہیں چاہے سفر میں ہوں یا کھانا بنانا ہو یا بچوں کے لئے دودھ اُن سب ميں یہ ضرور استعمال ہوتے ہیں۔ اِن کے بغیر نہ تو ہم صحت مند زندگی گزار سکتے ہیں اور نہ ہی ہمیں پیاس سے تشنگی مل سکتی ہے ۔۔

اس لیے ہر شخص کی ضرورت اور خواہش کے مطابق ہم نے نہایت معیاری اور اعلیٰ کوالٹی کا منرل واٹر ” شفاف ڈرنکنگ واٹر“ کے نام سے تیار کیا ہے۔ جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ پاکستان میں اس وقت صاف اور شفاف پانی کی شدید قلت ہے جس کی وجہ سے ہر دوسرا شخص کسی نہ کسی بیماری میں مبتلا ہے۔ ہماری کمپنی شفاف ڈرنکنگ واٹر حفظان صحت اور گورنمنٹ آف پنجاب کی پنجاب فوڈاتھارٹی کی وضع کردہ اصولوں کے مطابق لائسنس نمبر 84069752/CKL/C1 کے تحت چکوال میں کام کر رہی ہے۔

اِن تمام پروڈکٹس کی سیل کے لیے

کمپنی کو پاکستان کے تمام شہروں سے ڈسٹری بیوٹرز ، ہول سیلرز اور سیلزمین حضرات کی ضرورت ہے۔

شفاف ڈرنکنگ واٹر کمپنی سے پروڈکٹس خریدیں اور اپنے علاقے یا شہر میں سیلز مین بھرتی کرکے پروڈکٹس کو کریانہ سٹورز، جنرل سٹورز، ٹک شاپ، شادی ہالز،ریسٹورنٹس ،ہوٹلز پر سیل کریں اور ڈھیروں منافع کمائیں۔

نوٹ : آپ ہم سے اِس کاروبار کی ڈِسٹری بیوشن لے کر ماہانہ 90,000 سے 120,000 روپے آسانی سے دُکان یا آفس میں بیٹھے کما سکتے ہیں۔ اِس کے لیے اگر آپ اپنے ساتھ 5 افراد کی سیلز ٹیم کمیشن یا تنخواہ پر رکھ لیں تو آسانی سے یہ بزنس کیا جا سکتا ہے۔

(سیلز مین کیسے اور کِسطرح تلاش کرنے ہیں اِس بارے بھی آپ ہم سے مشورہ کر سکتے ہیں ہم آپکی رہنمائی کریں گے )

ایک سیلزمین جس کے پاس شفاف ڈرنکنگ واٹر کا روٹ ہو گا وہ روزانہ کم ازکم 30 پیٹ آسانی سے سیل کر سکتا ہے اور آپ اُس سیلزمین سے صرف بیس روپے فی پیٹ منافع رکھیں تو ایک سیلزمین سے آپ کو کم سے کم بچت 600 روپے کی یقینی ہونی ہی ہے اور جب 5 سیلزمین ہوں گے تو

5x600=3000 روپے

اس طرح 3000 روپے ایک دن کی بچت ہوگی اور

3000x30=90,000 روپے

ماہانہ 90,000 روپے آپکی بچت بنتی ہے۔چانسِز Chances ہمیشہ اس سے زیادہ بچت کے ہیں، یہ کم سے کم بچت نکالی ہے جو یقینی طور پر آپ کمائیں گے۔۔

" اِسطرح آپ یہ کاروبار

کسی بھی جاب اور بزنس جو آپ پہلے سے کر رہے ہوں اُنکے ساتھ ساتھ سائیڈ بزنس Side Business کے طور پر بھی یہ کاروبار آسانی سے کیا جا سکتا ہے۔"

Rate:ریٹ

ایک پیٹ ہم آپ کو 130 روپے اور135روپے کی قیمت پر دیں گے جسکو دکاندار کے پاس 180 روپے کا اور 190 روپے کا سیل کرنا ہے اور دکاندار کی کل سیل 300 روپے اور 360 روپے بنتی ہے۔

ایک پیکٹ میں 6 اور 12 بوتلیں ہیں ہاف لیٹر بوتل 30 روپے میں سیل ہونا ہے اور ڈیڑھ لیٹر بوتل 50 روپے میں سیل ہو گی

نوٹ : یہ مال ہم آپکو ،

پورے پنجاب،خیبر پختونخواہ میں فِری ڈیلیوری کے ساتھ آپ کے اپنے شہر میں آپ کےوئیر ہاوس تک ٹرانسپورٹ کے ذریعے پہنچائیں گے۔

ایک سے دو دن میں مال آپ کو مِل جائیگا۔

شروعات میں یہ کاروبار 158,000 روپے کی انویسٹمنٹ سے شروع کیا جا سکتا ہے۔کیونکہ کم از کم آرڈر 1200 پیٹ کا ہوتا ہے

پھر جیسے آپکو تجربہ ہوتا جائے گا آپ اِس میں مزید اضافہ کرتے جائیں گے۔

اِس کاروبار کو کرنے کے خواہشمند حضرات رابطہ کریں۔شکریہ

(صرف سنجیدہ افراد رابطہ کریں کیونکہ آپ کا اور ہمارا وقت قیمتی ہے)

منیجنگ ڈائریکٹر

زیشان جاوید

ایڈریس

چکوال پنجاب پاکستان

Contact us for More Information

WhatsApp:03345146474

Call 0 33 44 55 0786

Thanks.

See translation

300810

14

Raja Zeeshan Javed
Raja Zeeshan Javed
ऑनलाइन 1 वर्ष पूर्व

पंजीकृत

10 मार्च 2019

भेजे

भेजे

कमेंट

अपनी टिप्पणी यहां लिखें

लिखा गया मैसेज बहुत छोटा है, और शब्द शामिल करें

सबमिट करें

कमेंट: 2

Nice efforts

जवाब दें

Interested!

जवाब दें

और दिखाए

हाईड करें